احباب کا شکوہ کیا کیجئے خود ظاہر و باطن ایک نہیں Leave a Comment / 2 Line Poetry, Hafeez Jalandhari, Hafeez Jalandhari Sher / By iztirab احباب کا شکوہ کیا کیجئے خود ظاہر و باطن ایک نہیں لب اوپر اوپر ہنستے ہیں دل اندر اندر روتا ہےحفیظ جالندھریiztirab