لذت کی انتہا پر اس کی سسکیاں دنیا کے تمام قومی ترانوں سے زیادہ موسیقی رکھتی ہیں جنسی عمل کے دوران وہ کسی بھی ملکۂ حسن سے زیادہ خوب قرار پا سکتی ہے اس کے بلوپرنٹ کا کیسٹ حاصل کرنے کے لیے کسی بھی فساد زدہ علاقے تک جانے کا خطرہ لیا جا سکتا ہے صرف اس سے ملنا نا ممکن ہے