Iztirab

Iztirab

بے درد ہو کیا جانو مصیبت کے مزے

بے درد ہو کیا جانو مصیبت کے مزے
ہیں رنج کے دم قدم سے راحت کے مزے
دوزخ کی ہوا تو پہلے کھا لو صاحب
کیا ڈھونڈتے ہو ابھی سے جنت کے مزے

یگانہ چنگیزی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *