تم جانو تم کو غیر سے جُو رسم و راہ ہو Leave a Comment / 2 Line Poetry, Mirza Ghalib, Mirza Ghalib Sher / By iztirab تم جانو تم کو غیر سے جُو رسم و راہ ہومُجھ کو بھی پُوچھتے رہو تُو کیا گناہ ہومرزا غالبiztirab