تو کہاں ہے تجھ سے اک نسبت تھی میری ذات کو Leave a Comment / 2 Line Poetry, Shahryar, Shahryar Sher / By iztirab تو کہاں ہے تجھ سے اک نسبت تھی میری ذات کو کب سے پلکوں پر اٹھائے پھر رہا ہوں رات کو شہریارiztirab