ہمیشہ پر سکون رہنے والی مالازیبتبام کیمپ گارڈ سے نکل گئی اس کے ساتھ ایڈورڈؔ بھی جو اس پر عاشق تھا ''مجھے ہاتھ مت لگاؤ'' پھر سے گرفتار ہونے پر اس نے کہا ہاتھ گاڑی میں ڈال کر اس کا جسم دور تک لے جایا گیا اسے دو زبانوں میں سزائے موت دی گئی کیوں؟ بچ نکلنے کے باوجود ایڈورڈؔ اس دن واپس آ گیا