رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائے Leave a Comment / 2 Line Poetry, Asghar Gondvi, Asghar Gondvi Sher / By iztirab رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائے جس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی مے خانہ بنےاصغر گونڈویiztirab