Iztirab

Iztirab

زنجیر سے ہونے کا نہیں دل بھاری

زنجیر سے ہونے کا نہیں دل بھاری
ہوں پاؤں میں کتنی ہی سلاسل بھاری
کعبہ کا سفر ہی کیا ہے گھر سے در تک
دل سے دل تک مگر ہے منزل بھاری

یگانہ چنگیزی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *