شربت کا گھونٹ جان کے پیتا ہوں خون دل Leave a Comment / 2 Line Poetry, Yagana Changezi, Yagana Changezi Sher / By iztirab شربت کا گھونٹ جان کے پیتا ہوں خون دل غم کھاتے کھاتے منہ کا مزہ تک بگڑ گیایگانہ چنگیزیiztirab