عاشق سا بد نصیب کوئی دوسرا نہ ہو Leave a Comment / 2 Line Poetry, Hafeez Jalandhari, Hafeez Jalandhari Sher / By iztirab عاشق سا بد نصیب کوئی دوسرا نہ ہو معشوق خود بھی چاہے تو اس کا بھلا نہ ہوحفیظ جالندھریiztirab