عشق کی ابتدا بھی تم حسن کی انتہا بھی تم رہنے دو راز کھل گیا بندے بھی تم خدا بھی تم اپنی عطا کا واسطہ میری خطائیں بخش دو میں تو گناہ گار ہوں میرا تو آسرا بھی تم بندہ حق گدا نواز محرم راز بے نیاز واقف ہے راز کبریا جلوہ مصطفی بھی تم