ممکن نہیں اندیشہ فردا کم ہو ہاں تشنہ غفلت ہو تو ایذا کم ہو ٹلنے کی نہیں قیامت اچھا نہ ٹلے منہ پھیر لو اپنا کہ یہ دھڑکا کم ہو
یگانہ چنگیزی