نہیں ہے مجھ سے تعلق کوئی تو ایسا کیوں Leave a Comment / 2 Line Poetry, Shahryar, Shahryar Sher / By iztirab نہیں ہے مجھ سے تعلق کوئی تو ایسا کیوں کہ تو نے مڑ کے فقط اک مجھی کو دیکھا کیوں شہریارiztirab