پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا Leave a Comment / 2 Line Poetry, Bashir Badr, Bashir Badr Sher / By Fazi Khan پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والا میں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھابشیر بدرFazi Khan