Iztirab

Iztirab

چھٹ بھیوں کی شاعری کا یہ زور یہ شور

چھٹ بھیوں کی شاعری کا یہ زور یہ شور
ایسوں کو کہے گا کون میدان کا چور
شاعر ہیں یا مشاعروں کے ٹہیے
سن پائی کوئی طرح لگانے لگے زور

یگانہ چنگیزی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *