پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ “میں یہ سوچ بھی نہیں رہا کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیئے بھارت پاکستان نہیں آئے گا۔ ہم ان کی میزبانی پاکستان میں ہی کریں گے، اور بس۔ بھارت اس میں شرکت نہیں کرے گا یہ سوچنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا”۔