کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی Leave a Comment / 2 Line Poetry, Obaidullah Aleem, Obaidullah Aleem Sher / By Fazi Khan کوئی اور تو نہیں ہے پس خنجر آزمائی ہمیں قتل ہو رہے ہیں ہمیں قتل کر رہے ہیںعبید اللہ علیمFazi Khan