کوئی تجھ کو پکارتا جاتا ہے Leave a Comment / Yagana Changezi, Yagana Changezi Rubai / By iztirab کوئی تجھ کو پکارتا جاتا ہے کوئی ہمت ہی ہارتا جاتا ہے کوئی تہہ کو سدھارتا جاتا ہے دریا ہے کہ موجیں مارتا جاتا ہےیگانہ چنگیزیiztirab