کچھ ملتے ہیں اب پختگی عشق کے آثار Leave a Comment / 2 Line Poetry, Asghar Gondvi, Asghar Gondvi Sher / By iztirab کچھ ملتے ہیں اب پختگی عشق کے آثار نالوں میں رسائی ہے نہ آہوں میں اثر ہےاصغر گونڈویiztirab