گر کیا ناصح نے ہم کو قید اچھا یوں سہی Leave a Comment / 2 Line Poetry, Mirza Ghalib, Mirza Ghalib Sher / By iztirab گر کیا ناصح نے ہم کو قید اچھا یوں سہییہ جنُون عشق کہ انداز چھٹ جاویں گے کیامرزا غالبiztirab