ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگو Leave a Comment / 2 Line Poetry, Mirza Ghalib, Mirza Ghalib Sher / By iztirab ہر چند ہو مشاہدۂ حق کی گفتگوبنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیرمرزا غالبiztirab