ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکا Leave a Comment / 2 Line Poetry, Jigar Moradabadi, Jigar Moradabadi Sher / By iztirab ہم نے سینے سے لگایا دِل نہ اپنا بن سکا مُسکرا کر تُم نے دیکھا دِل تمہارا ہو گیا جگر مراد آبادیiztirab