Iztirab

Iztirab

آخری عُمر کی باتیں

وُہ مری آنکھوں پر جھک کر کہتی ہے میں ہوں
اِس کا سانس میرے ہونٹوں کو چھو کر کہتا ہے میں ہوں
سونی دیواروں کی خمُوشی سرگُوشی میں کہتی ہے میں ہوں
ہم گھائل ہیں ، سب کہتے ہیں 
.میں بھی کہتا ہوں ، میں ہوں

منیر نیازی 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *