Adil Rahi
- 1993
- Yavatmal, India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
تجھے یاد کر کے بھلانے سے پہلے
تجھے یاد کر کے بھلانے سے پہلے میں رویا بہت مسکرانے سے پہلے کہ رو رو کے سونا تو ہنس ہنس کے اٹھنا ہم ایسے
اسے تم سے محبت ہے غلط فہمی میں مت رہنا
اسے تم سے محبت ہے غلط فہمی میں مت رہنا یہ بس دل کی شرارت ہے غلط فہمی میں مت رہنا تمہی کو دیکھ کر
کسک دل کی مٹانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے
کسک دل کی مٹانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے کسی کا غم بھلانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے کسی کو چاہ کر اپنا
جن لوگوں سے میری یاری ہوتی ہے
جن لوگوں سے میری یاری ہوتی ہے ان میں کوئی بات تو پیاری ہوتی دنیا میں اک شخص ہی پیارا لگتا ہے ہم ایسوں میں
ہے اثر اس طرح دل پر عشق کی تاثیر کا
ہے اثر اس طرح دل پر عشق کی تاثیر کا آج کل ہے حال جیسا وادئ کشمیر کا یوں تو دنیا کا کوئی منظر مجھے
ہجر کا سوگ منانا کبھی دریا رونا
ہجر کا سوگ منانا کبھی دریا رونا یاد کر کے تجھے ہنسنا کبھی رونا رونا کیا بتاؤں اسے کس بات پہ ہنستے دیکھا کیا بتاؤں
جسے ہم کہہ سکیں اپنا کوئی ایسا نہیں ملتا
جسے ہم کہہ سکیں اپنا کوئی ایسا نہیں ملتا ترے ہم نام ملتے ہیں کوئی تجھ سا نہیں ملتا کسی کی رخصتی کے بعد تنہائی
اس نے یہ فاصلہ اس واسطے رکھا ہوگا
اس نے یہ فاصلہ اس واسطے رکھا ہوگا پاس آ کر مرے بیٹھے گا تو چرچا ہوگا آج پھر اس نے مجھے یاد کیا ہے
گرد جم جائے تو شیشہ نہیں دیکھا جاتا
گرد جم جائے تو شیشہ نہیں دیکھا جاتا یعنی تصویر کو دھندلا نہیں دیکھا جاتا تشنگی آ تجھے دریا کے حوالے کر دوں تجھ کو
Sher
سمجھ لینا کوئی مقصد ہے اس کی چاپلوسی میں
سمجھ لینا کوئی مقصد ہے اس کی چاپلوسی میں جھکا کر سر کوئی اخلاص سے اتنا نہیں ملتا عادل راہی
دل مضطر کو آخر کون سمجھائے گا اے راہیؔ
دل مضطر کو آخر کون سمجھائے گا اے راہیؔ سکون قلب پانے میں ذرا سی دیر لگتی ہے عادل راہی
کہ رو رو کے سونا تو ہنس ہنس کے اٹھنا
کہ رو رو کے سونا تو ہنس ہنس کے اٹھنا ہم ایسے نہ تھے دل لگانے سے پہلے عادل راہی
میں تجھ کو چاہتا ہوں بات یہ سچ ہے مگر پھر بھی
میں تجھ کو چاہتا ہوں بات یہ سچ ہے مگر پھر بھی مجھے تیری ضرورت ہے غلط فہمی میں مت رہنا ہی عادل راہی
تمہی کو دیکھ کر وہ مسکراتا ہے تو حیرت کیا
تمہی کو دیکھ کر وہ مسکراتا ہے تو حیرت کیا اسے ہنسنے کی عادت ہے غلط فہمی میں مت رہنا عادل راہی
تمہارے بعد یہ غم بھی اٹھانا پڑتا ہے
تمہارے بعد یہ غم بھی اٹھانا پڑتا ہے خوشی ملے نہ ملے مسکرانا پڑتا ہے عادل راہی
عمر بھر ان سے تعلق نہیں ٹوٹا کرتا
عمر بھر ان سے تعلق نہیں ٹوٹا کرتا ایسے کچھ لوگ ہیں جو دل میں اتر جاتے ہیں عادل راہی
انہیں یقیں کہ کوئی رنج و غم نہیں مجھ کو
انہیں یقیں کہ کوئی رنج و غم نہیں مجھ کو مجھے بھرم کہ میرا مسئلہ سمجھتے ہیں عادل راہی
تم میرا نام و نسب پوچھ رہے ہو سب سے
تم میرا نام و نسب پوچھ رہے ہو سب سے عشق ہو جائے تو شجرہ نہیں دیکھا جاتا عادل راہی
تشنگی آ تجھے دریا کے حوالے کر دوں
تشنگی آ تجھے دریا کے حوالے کر دوں تجھ کو اس حال میں پیاسا نہیں دیکھا جاتا عادل راہی