Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Sajjad Zaheer

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”.  Sajjad Zaheer  was an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Nazm

تمہاری آنکھیں

تمہاری آنکھیں تمہاری کالی چمکتی آنکھیں زمانے کے ساگر میں دو آبنوسی کشتیاں جن کی تہہ میں تارے جڑے ہوئے ہیں پلکوں کے مستول تھرتھراتے

Read More »

تصویریں

یک رنگ میں سیکڑوں رنگ ہوتے ہیں ہلکے، گہرے، مدھم شفاف روشنیوں سے بھرے، چمکتے، جگمگاتے سرمئی ابریشمی نقابیں ڈالے گھلے ملے دھوپ چھاؤں کی

Read More »

محبت کی موت

تم نے محبت کو مرتے دیکھا ہے چمکتی ہنستی آنکھیں پتھرا جاتی ہیں دل کے دالانوں میں پریشان گرم لو کے جھکڑ چلتے ہیں گلابی

Read More »

پرانی دیوار

پرانی بہت پرانی کائی لگی دیوار لکھوری اینٹوں کی اتہاس نے اپنے لمبے لمبے ہاتھوں سے جوڑوں کو جس کے باندھا ہے اور گلابی بھورے

Read More »

ہونٹوں سے کم

ہونٹوں سے کم گرم مہکتی سانسوں سے نم آنکھوں سے تم نے پوچھا کیا ہم سے محبت کرتے ہو بس ایک حرف منہ سے نکلا

Read More »

کھوئی کھوئی رات

نگاہوں سے اوجھل رہو تم ہزاروں پردوں کے پیچھے غائب ہو جاؤ اور دل میں ایسا سناٹا چھا جائے جیسا جنازہ نکلنے کے بعد کسی

Read More »

پرانا باغ

کیسا سناٹا ہے یا رب اور کیسی تلملاتی مضطرب تنہائی ہے آوازیں آتی ہیں لیکن ملی جلی اونچی نیچی معنی مطلب کو صرف ذرا سا

Read More »

نیا سال

آسمان کے سب کواڑے کھول دو اور اس بجھی بجھی دھرتی کو کائناتی کرنوں کی سیمابی روشنیوں سے نہلا دو کامناؤں کے سنہرے تاروں سے

Read More »

باڑھ

ندی کی لہریں سوتے سوتے جیسے ایک دم جاگ پڑیں اور جھپٹ پڑیں ان گیلے گیلے مٹی بالو کنکر پتھر اور سیمنٹ کے پشتوں پر

Read More »

نرالی راتیں

کالی، جگمگاتی، نرالی راتیں رس بھری، مدماتی راتیں رات کی رانی خوشبو سے بھری تاروں کی مدھم نورانی چھاؤں میں ہلکی ٹھنڈی راتیں بیساکھی ہواؤں

Read More »

کالا پھول

گھنے بھیانک اندھیروں کی تہیں چیر کر اک کالا پھول نکل آیا ہے کومل ملائم نم پنکھڑیاں جیسے اس بپتا کی ماری کے آنسوؤں سے

Read More »

Short Stories

Article

Reportage