Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Aftab Iqbal Shamim

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Nazm

آدم زاد کی دعا

زمیں کی تنگیوں کو اپنی بخشش سے کشادہ کر کہ سجدہ کر سکوں یہ کیا کہ میرے حوصلوں میں رفعتیں ہیں اور گرتا جا رہا

Read More »

ہجر زاد

مرے دکھ کا عہد طویل ہے مرا نام لوح فراق پر ہے لکھا ہوا میں جنم جنم سے کسی میں عکس مشابہت کی تلاش میں

Read More »

نیلی گرد کا زمزم

میں تخیل کے تشدد کا شکار دیکھتا ہوں آسماں سے سایہ سایہ چیتھڑے گرتے ہوئے سن رہا ہوں پھڑپھڑاتی دھوپ کی پیلی صدا درد کی

Read More »

منکر کا خوف

پرانا پاسباں ظل الٰہی کا جسے چاہے کرے منصب عطا عالم پناہی کا اسے ترکیب آتی ہے کسی مضمون کہنہ کو نیا عنوان دینے کی

Read More »

کایا کاکرب

اس نے دیکھا وہ اکیلا اپنی آنکھوں کی عدالت میں کھڑا تھا بے کشش اوقات میں بانٹی ہوئی صدیاں کسی جلاد کے قدموں کی آوازیں

Read More »

آراکش نے

الف انا کو کاٹ دیا اپنے سائے پر اوندھا گرنے والا میں تھا لیکن کیا کرتا میرے شہر کی ساری گلیاں بند بھی تھیں متوازی

Read More »

دیوار چین

کہاں سے پھیلا ہوا ہے یہ سلسلہ کہاں تک گزر گیا سیل ہمتوں کا بنا کے یہ کوس کوس صدیوں کی رہ گزر سی پہاڑ

Read More »

Sher

مجھے چاند میں شکل دکھائی دے جو دہائی دے کوئی چارہ ہوش و حواس کرو کبھی آؤ نا آفتاب اقبال شمیم

Read More »

ہر آنے والا نیا راستہ دکھاتا ہے اسی لئے تو ہمیں راہ پر نہیں آنا آفتاب اقبال شمیم

Read More »

یہ میرا کنج‌ مکاں میرا قصر عالی ہے میں اپنا سکۂ رائج یہیں پہ ڈھالتا ہوں آفتاب اقبال شمیم

Read More »

اک عمر اک مکان کی تعمیر میں لگے ایام سے زیادہ گراں خشت و سنگ ہیں آفتاب اقبال شمیم

Read More »

میں قید ہفت رنگ سے آزاد ہو گیا کل شب نقب لگا کے مکان حواس میں آفتاب اقبال شمیم

Read More »

پیکر خاک ہیں اور خاک میں ہے ثقل بہت جسم کا وزن طلب ہم سے سنبھلتا ہی نہیں آفتاب اقبال شمیم

Read More »

رواج ذہن سے میں اختلاف رکھتا تھا سر صلیب مجھے لے گیا فتور مرا آفتاب اقبال شمیم

Read More »

دیتی ہے یہی وقت کی توریت گواہی زر کا جو اجالا ہے وہ ہے زر کا اندھیرا آفتاب اقبال شمیم

Read More »

پتہ چلا کہ حرارت نہیں رہی دل میں گزر کے آگ سے آئے تھے اپنے مقصد تک آفتاب اقبال شمیم

Read More »

یہ غم کے معنی تجھے لگے ہے سراب معنی اکیلے سہنا اسے غم مشترک نہ کرنا آفتاب اقبال شمیم

Read More »

تھی صدف میں روشنی کی بوند تھرائی ہوئی جسم کے اندر کہیں دھڑکا لگا تھا قہر کا آفتاب اقبال شمیم

Read More »

ذہن کی ہدایت ہے کاتب زمانہ کو عقل کی دلیلوں سے آج کا عقیدہ لکھ آفتاب اقبال شمیم

Read More »

Poetry Image