Aajiz Hengan Ghati
- 1936 - 2008
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
ایک اک پتا ہواؤں سے ہے لڑنے والا
ایک اک پتا ہواؤں سے ہے لڑنے والا پیڑ اس کا نہیں آندھی سے اکھڑنے والا راہ چلتے ہوئے انگلی بھی کسی کی نہ پکڑ
زخموں کے دہن بھر دے خنجر کے نشاں لے جا
زخموں کے دہن بھر دے خنجر کے نشاں لے جا بے سمت صداؤں کی رفعت کا گماں لے جا احساس بصیرت میں عبرت کا سماں
جتنی تیزی سے آ رہا تھا وہ
جتنی تیزی سے آ رہا تھا وہ لوٹ کر دور جا رہا تھا وہ صرف رشتے کی بات پر یارو عمر اپنی چھپا رہا تھا
منہ جو دیکھے آئینہ گر کانچ کا
منہ جو دیکھے آئینہ گر کانچ کا مسکرا اٹھے مقدر کانچ کا بھول جاؤں گا میں اپنے آپ کو عکس پہچانے گا جو ہر کانچ
خالی الذہن ہوئے جب سے خلاؤں کی طرح
خالی الذہن ہوئے جب سے خلاؤں کی طرح ہم بھٹکتے رہے بے لاگ ہواؤں کی طرح خود کشی جرم ہے سنگین خطاؤں کی طرح زندگی
سینہ لہولہان ہے کالی چٹان کا
سینہ لہولہان ہے کالی چٹان کا پتھر میں بھی گمان سا ہوتا ہے جان کا چھوٹا سا ایک تنکا چڑیا کی چونچ میں شہتیر لگ
عمر بے وجہ نہ بے ربط گزاری جائے
عمر بے وجہ نہ بے ربط گزاری جائے آئنہ دیکھ کے تصویر اتاری جائے وہی کمرہ وہی خوشبو وہی ہر شب کی گھٹن آج کی
Sher
اپنے تکیے پہ لکھا اس نے یہ مصرع عاجزؔ
اپنے تکیے پہ لکھا اس نے یہ مصرع عاجزؔ آنکھ لگ جائے تو پھر چیخ نہ ماری جائے عاجز ہنگن گھاٹی
راہ چلتے ہوئے انگلی بھی کسی کی نہ پکڑ
راہ چلتے ہوئے انگلی بھی کسی کی نہ پکڑ بھیڑ میں ہوتا ہے ہر شخص بچھڑنے والا عاجز ہنگن گھاٹی