Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Haider Qureshi

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Sher

وہ نام لکھوں تو لفظوں سے خوشبوئیں اٹھیں وہ دے گیا جو مہکتے ہوئے خیال مجھے حیدر قریشی

Read More »

سب تقاضے ویسے پورے ہو گئے انصاف کے بس فقط محفوظ میرا فیصلہ رکھا گیا حیدر قریشی

Read More »

سیکھ لیا ہے آخر ہم نے عشق میں خوش خوش رہنا درد کو اپنی دوا بناتے زخم کو مرہم کرتے حیدر قریشی

Read More »

آنکھوں میں ابھی دھول سی لمحوں کی جمی ہے دل میں کوئی سیلاب سا رونے کے لیے ہے حیدر قریشی

Read More »

پہلے غم سے نہال کرتا تھا اب خوشی سے نہال کر ڈالا حیدر قریشی

Read More »

اندھیرا اس قدر گہرا گیا ہے دل کے اندر کوئی سورج ابھر جانا ضروری ہو گیا ہے حیدر قریشی

Read More »

سارے رشتے جھوٹ ہیں سارے تعلق پر فریب پھر بھی سب قائم رہیں یہ بد دعا کر آئے ہیں حیدر قریشی

Read More »

کھوج رہے تھے روح کو جسموں کے رستے سے طور طریقے پاگلوں والے کر رکھے تھے حیدر قریشی

Read More »

ٹھہرنے بھی نہیں دیتا ہے اپنے دل میں مجھے محبتیں بھی مری دل بدر نہیں کرتا حیدر قریشی

Read More »

صوفی سادھو بن کر تیری کھوج میں ایسے نکلیں خود ہی اپنا رستہ منزل اور سفر ہو جائیں حیدر قریشی

Read More »

بدل جاتے ہیں اک لمحے میں ہی تاریخ کے دھارے کبھی جو موج میں آ کر قلندر بول اٹھتے ہیں حیدر قریشی

Read More »

تمہیں تو گردش دوراں نے روند ڈالا ہے رہی نہ کوئی بھی پہلی سی بات آنکھوں میں حیدر قریشی

Read More »

Short Stories

مسکراہٹ کا عکس

روشنی کا استعارہ کر لیا دل نے ہر آنسو ستارہ کر لیا ایک بہت بڑے فریم میں اباجی کی ایک بڑے سائز کی تصویر لگا

Read More »

Poetry Image