Aftab Muztar
- 1959
- Pakistan
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
ہر ظلم ترا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوں
ہر ظلم ترا یاد ہے بھولا تو نہیں ہوں اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں اے وقت مٹانا مجھے آسان نہیں ہے
Sher
ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا غم چلے جانا
ساحل پہ کھڑے ہو تمہیں کیا غم چلے جانا میں ڈوب رہا ہوں ابھی ڈوبا تو نہیں ہوں آفتاب مضطر
کیوں شور بپا ہے ذرا دیکھو تو نکل کر
کیوں شور بپا ہے ذرا دیکھو تو نکل کر میں اس کی گلی سے ابھی گزرا تو نہیں ہوں آفتاب مضطر
ان کے لیے لڑ جاؤں گا تقدیر میں تجھ سے
ان کے لیے لڑ جاؤں گا تقدیر میں تجھ سے حالانکہ کبھی تجھ سے میں الجھا تو نہیں ہوں آفتاب مضطر
چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں
چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں مجبور سہی وقت سے ہارا تو نہیں ہوں آفتاب مضطر
مضطرؔ مجھے کیوں دیکھتا رہتا ہے زمانہ
مضطرؔ مجھے کیوں دیکھتا رہتا ہے زمانہ دیوانہ سہی ان کا تماشا تو نہیں ہوں آفتاب مضطر