Aftab Rais Panipati
- Panipat, India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Nazm
بابا گاندھی
سوراج کا جھنڈا بھارت میں گڑوا دیا گاندھی بابا نے دل قوم و وطن کے دشمن کا دہلا دیا گاندھی بابا نے الفت کی راہ
بھگوان کرشن کے چرنوں میں شردھا کے پھول چڑھانے کو
اک پریم پجاری آیا ہے چرنوں میں دھیان لگانے کو بھگوان تمہاری مورت پر شردھا کے پھول چڑھانے کو وہ پریم کا طوفاں دل میں
چڑھا دیا ہے بھگت سنگھ کو رات پھانسی پر
گری ہے برق تپاں دل پہ یہ خبر سن کر چڑھا دیا ہے بھگت سنگھ کو رات پھانسی پر اٹھا ہے نالۂ پر درد سے
دیوالی
رام کے ہجر میں اک روز بھرت نے یہ کہا قلب مضطر کو شب و روز نہیں چین ذرا دل میں ارماں ہے کہ آ
شیام کی یاد
نند کے لال یشودا کے دلارے موہن ہم تری یاد میں بیتاب ہیں سارے موہن روتے روتے ہوئی بھگتوں کی ترے عمر بسر کس مصیبت
آمد سال نو اور بد نصیب ہندی
آمد ہے سال نو کی سماں ہے بہار کا سرسبز گلستاں ہے دل داغدار کا عشق وطن میں عاشق صادق ہے جاں بہ لب کیا
سوز و گداز
کیوں تامل ہے تجھے روز اجل آنے میں زیست کا لطف ملے گا مجھے مر جانے میں نہ سنو قصۂ آلام تڑپ جاؤ گے درد
ہندوستاں
گو خاک ہو چکا ہے ہندوستاں ہمارا پھر بھی ہے کل جہاں میں پلا گراں ہمارا منہ تک رہا ہے اب تک سارا جہاں ہمارا
بھارت کے نوجوانوں سے اپیل
سنو مادر ہند کے نونہالو صداقت پہ گردن کٹا لینے والو اٹھو خواب غفلت مٹا لو مٹا لو کمر بستہ ہو جاؤ ہمت بڑھا لو
وہ سمجھتے رہیں انگلینڈ کا مال اچھا ہے
سرفروشان وطن کا یہ خیال اچھا ہے ہند کے واسطے مرنے کا مآل اچھا ہے جذبۂ حب وطن ہو نہ اگر دل میں نہاں ایسے