Abdul Rehman Bazmi
- 1930
- London, UK
Introduction
عبد الرحمٰن بزمی ایک معروف اردو شاعر ہیں۔ ان کا تعلق لندن ، برطانیہ سے ہے۔ وہ 1930 میں پیدا ہوئے تھے۔ یہاں پر آپ عبد الرحمٰن بزمی کی اردو شاعری پڑھ سکتے ہیں۔ عبد الرحمٰن بزمی کی اردو شاعری کے مجموعے کا مطالعہ کریں۔
Ghazal
عبث ڈھونڈا کئے ہم ناخداؤں کو سفینوں میں
April 1, 2023 No Comments
عبث ڈھونڈا کئے ہم ناخداؤں کو سفینوں میں وہ تھے آسودہ ساحل ملے ساحل نشینوں میں وہ اوروں کے بتوں کو توڑنے والوں کو دیکھو
تجھ کو اغراض جہاں سے ماورا سمجھا تھا میں
April 1, 2023 No Comments
تجھ کو اغراض جہاں سے ماورا سمجھا تھا میں پیکر اخلاص تصویر وفا سمجھا تھا میں جب لیا نام خدا کشتی کنارے لگ گئی جانے
Sher
مرے اشعار ہیں آئینۂ سوز دروں بزمیؔ
February 9, 2024 No Comments
مرے اشعار ہیں آئینۂ سوز دروں بزمیؔ جھلکتا ہے مرا خون جگر ان آبگینوں میں عبدالرحمان بزمی
تھا کسی گم کردۂ منزل کا نقش بے ثبات
February 9, 2024 No Comments
تھا کسی گم کردۂ منزل کا نقش بے ثبات جس کو میر کارواں کا نقش پا سمجھا تھا میں عبدالرحمان بزمی
عبث ڈھونڈا کئے ہم ناخداؤں کو سفینوں میں
February 9, 2024 No Comments
عبث ڈھونڈا کئے ہم ناخداؤں کو سفینوں میں وہ تھے آسودۂ ساحل ملے ساحل نشینوں میں عبدالرحمان بزمی
چھلک جاتی ہے اشک گرم بن کر میری آنکھوں سے
February 9, 2024 No Comments
چھلک جاتی ہے اشک گرم بن کر میری آنکھوں سے ٹھہرتی ہی نہیں صہبائے درد ان آبگینوں میں عبدالرحمان بزمی