Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Nida Fazli

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

Nazm

محبت

پہلے وہ رنگ تھی پھر روپ بنی روپ سے جسم میں تبدیل ہوئی اور پھر جسم سے بستر بن کر گھر کے کونے میں لگی

Read More »

دیوانگی رہے باقی

تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہے جہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے ہر ایک رنگ ترے روپ کی جھلک

Read More »

سنا ہے میں نے

سنا ہے میں نے کئی دن سے تم پریشاں ہو کسی خیال میں ہر وقت کھوئی رہتی ہو گلی میں جاتی ہو جاتے ہی لوٹ

Read More »

اتفاق

ہم سب ایک اتفاق کے مختلف نام ہیں مذہب ملک زبان اسی اتفاق کی ان گنت کڑیاں ہیں اگر پیدائش سے پہلے انتخاب کی اجازت

Read More »

والد کی وفات پر

تمہاری قبر پر میں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا مجھے معلوم تھا تم مر نہیں سکتے تمہاری موت کی سچی خبر جس نے اڑائی تھی وہ

Read More »

سچائی

وہ کسی ایک مرد کے ساتھ زیادہ دن نہیں رہ سکتی یہ اس کی کمزوری نہیں سچائی ہے لیکن جتنے دن وہ جس کے ساتھ

Read More »

آدمی کی تلاش

ابھی مرا نہیں زندہ ہے آدمی شاید یہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگا بدن کی اندھی گپھا میں چھپا ہوا ہوگا بڑھا کے ہاتھ

Read More »

وہ لڑکی

وہ لڑکی یاد آتی ہے جو ہونٹوں سے نہیں پورے بدن سے بات کرتی تھی سمٹتے وقت بھی چاروں دشاؤں میں بکھرتی تھی وہ لڑکی

Read More »

وقت سے پہلے

یوں تو ہر رشتہ کا انجام یہی ہوتا ہے پھول کھلتا ہے مہکتا ہے بکھر جاتا ہے تم سے ویسے تو نہیں کوئی شکایت لیکن

Read More »

انتظار

مدتیں بیت گئیں تم نہیں آئیں اب تک روز سورج کے بیاباں میں بھٹکتی ہے حیات چاند کے غار میں تھک ہار کے سو جاتی

Read More »

سونے سے پہلے

ہر لڑکی کے تکیے کے نیچے تیز بلیڈ گوند کی شیشی اور کچھ تصویریں ہوتی ہیں سونے سے پہلے وہ کئی تصویروں کی تراش خراش

Read More »

فاصلہ

یہ فاصلہ جو تمہارے اور میرے درمیاں ہے ہر اک زمانہ کی داستاں ہے نہ ابتدا ہے نہ انتہا ہے مسافتوں کا عذاب سانسوں کا

Read More »

Sher

اس کے دشمن ہیں بہت آدمی اچھا ہوگا وہ بھی میری ہی طرح شہر میں تنہا ہوگا ندا فاضلی

Read More »

نقشہ اٹھا کے کوئی نیا شہر ڈھونڈیئے اس شہر میں تو سب سے ملاقات ہو گئی ندا فاضلی

Read More »

اتنا سچ بول کہ ہونٹوں کا تبسم نہ بجھے روشنی ختم نہ کر آگے اندھیرا ہوگا ندا فاضلی

Read More »

بدلا نہ اپنے آپ کو جو تھے وہی رہے ملتے رہے سبھی سے مگر اجنبی رہے ندا فاضلی

Read More »

یہاں کسی کو کوئی راستہ نہیں دیتا مجھے گرا کے اگر تم سنبھل سکو تو چلو ندا فاضلی

Read More »

سب کچھ تو ہے کیا ڈھونڈتی رہتی ہیں نگاہیں کیا بات ہے میں وقت پہ گھر کیوں نہیں جاتا ندا فاضلی

Read More »

تم سے چھٹ کر بھی تمہیں بھولنا آسان نہ تھا تم کو ہی یاد کیا تم کو بھلانے کے لئے ندا فاضلی

Read More »

ہر ایک بات کو چپ چاپ کیوں سنا جائے کبھی تو حوصلہ کر کے نہیں کہا جائے ندا فاضلی

Read More »

اب خوشی ہے نہ کوئی درد رلانے والا ہم نے اپنا لیا ہر رنگ زمانے والا ندا فاضلی

Read More »

ہم لبوں سے کہہ نہ پائے ان سے حال دل کبھی اور وہ سمجھے نہیں یہ خامشی کیا چیز ہے ندا فاضلی

Read More »

گھر سے مسجد ہے بہت دور چلو یوں کر لیں کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جائے ندا فاضلی

Read More »

کوئی ہندو کوئی مسلم کوئی عیسائی ہے سب نے انسان نہ بننے کی قسم کھائی ہے ندا فاضلی

Read More »

Doha

Filmi Geet

Poetry Image