بے دلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سے
بے دلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سےکچھ نہیں چاہئیے حتٰی کہ محبت بھی نہیں جون ایلیاء iztirabiztirab.com
بے دلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سےکچھ نہیں چاہئیے حتٰی کہ محبت بھی نہیں جون ایلیاء iztirabiztirab.com
ہم نے کیے گناہ تو دوزخ ملی ہمیںدوزخ کا کیا گناہ کے دوزخ کو ہم ملے جون ایلیاء iztirabiztirab.com
بس تم تک رسائی چاہتا ہوںمیں کب ساری خدائی چاہتا ہوں جون ایلیاء iztirabiztirab.com
اب تو اس کے بارے میں تم جو چاہو وہ کہہ ڈالووہ انگڑائی میرے کمرے تک تو بڑی روحانی تھی جون ایلیاء iztirabiztirab.com
آپ نے نام کیا بتایا تھامجھ کو بھول جانے کی عادت ہے جون ایلیاء iztirabiztirab.com
آدمی کو ہے زمانے سے گلہیہ زمانہ تو خدا کا بهی نہیں جون ایلیاء iztirabiztirab.com
تیری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیںمیں کوئی بات کہنے آیا تھا جون ایلیاء iztirabiztirab.com
یہ تو بس سر ہی مانگتا ہے میاںعشق پر کربلا کا سایہ ہے جون ایلیاء iztirabiztirab.com