Iztirab

Iztirab

jpg 20230721 190333 0000

Zulfiqar Naqvi

Introduction

“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.

Ghazal

رہرو راہ خرابات چمن

رہرو راہ خرابات چمن تو سوار شوق سلطانی میں فن تیشۂ عزم جواں دامن میں رکھ آ کے پھر اک بار ہو جا کوہ کن

Read More »

Sher

صدیوں کے بعد ہوش میں جو آ رہا ہوں میں لگتا ہے پہلے جرم کو دہرا رہا ہوں میں ذولفقار نقوی

Read More »

کھینچ لی تھی اک لکیر نارسا خود درمیاں فاصلہ در فاصلہ در فاصلہ ہونا ہی تھا ذولفقار نقوی

Read More »

بے چینی کے لمحے سانسیں پتھر کی صدیوں جیسے دن ہیں راتیں پتھر کی ذولفقار نقوی

Read More »

ہم تھے خوشبو کے خریدار مگر کیا معلوم سرخ پھولوں نے یہاں سانپ بھی پالے ہوں گے ذولفقار نقوی

Read More »

ذرا دیکھوں تو دم کتنا ہے اس باد مخالف میں سر دشت بلا اک گھر نیا تعمیر کرنا ہے ذولفقار نقوی

Read More »

دشت سے خاک اٹھا لایا تھا اجداد کی میں گھر میں رکھے تو ہوئے چاند کے ہالے شب و روز ذولفقار نقوی

Read More »

لے چلو چراغوں کو کر کے خون سے روشن دشت کی سیاہی نے ہم کو بھی پکارا ہے ذولفقار نقوی

Read More »

ہاتھ اٹھے چشم تر تھی دل بھی تھا محو فغاں حاشیہ در حاشیہ حرف دعا ہونا ہی تھا ذولفقار نقوی

Read More »

نیلامی کے در پر بے بس شرمندہ خاموشی میں لپٹی آنکھیں پتھر کی ذولفقار نقوی

Read More »

خشک روٹی تو دے نہیں سکتے تر نوالوں کی بات کرتے ہو ذولفقار نقوی

Read More »

کیوں نہ بڑھ کر میں پی جاؤں تیرے نقلی سب تریاک پھر تو دھوکا کر نہ پائے بستی میں بیمار کے ساتھ ذولفقار نقوی

Read More »

کوئی سایہ زندگی کا گر ملے چاک گل ہو کر پہن لینا کفن ذولفقار نقوی

Read More »

Poetry Image