Fikr Taunsvi
- 7 October 1918-12 September 1987
- Taunsa Sharif, British India
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. Fikr Taunsvi was an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Quote
کنواری لڑکی اس وقت تک اپنا برتھ ڈے مناتی رہتی ہے جب تک وہ ہنی مون منانے کے قابل نہیں ہوجاتی فکر تونسوی
کبھی کبھی کوئی انتہائی گھٹیا آدمی آپ کو انتہائی بڑھیا مشورہ دے جاتا ہے۔ مگر آہ! کہ آپ مشورے کی طرف کم دیکھتے ہیں، گھٹیا
عورت کا حسن صرف اس وقت تک برقرار رہتا ہے جب تک اس کے ثناخواں موجود ہوں فکر تونسوی
ہمیں دشمن سے جھگڑنے کے بعد ہی وہ گالی یاد آتی ہے جو دشمن کی گالی سے زیادہ کراری اور تیکھی تھی۔ فکر تونسوی
عورت اپنی صحیح عمر اس لیے نہیں بتا سکتی کیونکہ اسے اس کی جوانی یاد رہتی ہے، عمر نہیں فکر تونسوی
عمر عورت کا ایک بیش قیمت زیور ہے جسے وہ ہمیشہ ایک ڈبیہ میں بند رکھتی ہے۔ کبھی کھولتی نہیں فکر تونسوی
درگھٹنا، جو ٹل گئی وہ آپ کے لیے نہیں تھی۔ کسی دوسرے کے لیے تھی فکر تونسوی
صرف وہی چیز کھانی اور پینی چاہیے، جس کی ہدایت آپ کے ا ندر بیٹھا ہوا ڈاکٹر دے فکر تونسوی
آپ کے اندر تعصب اس وقت جی اٹھتا ہے جب آپ کا نصب العین مر جاتا ہے فکر تونسوی
جب آپ گھر میں کسی کو گندی گالی نکالتے ہیں، تو آپ کا بچہ اسے ماتری بھاشا کا حصہ سمجھ کر اپنا لیتا ہے فکر
آپ نے گھر کا کوئی بہترین کام کردیا تو اس کی داد آپ کی بیوی سے بھی نہیں ملے گی جو آپ سے بہتر کام
جمہوریت سرمایہ داری کا وہ خوشنما ہتھیار ہے، جو مزدور کو کبھی سر نہیں ابھارنے دیتا۔ فکر تونسوی
Tanz-O-Mazakh
کچھ سوال، کچھ جواب
سوال، ’’سوشلزم کے نعرے کی کتنی اہمیت ہے؟‘‘ جواب، ’’امیروں کی ڈائننگ ٹیبل کے ایک لقمے کی!‘‘ سوال، ’’وہ لوگ کہاں گئے جو کہا کرتے
اور سائیں بابا نے کہا
منہ مانگی موت ایک نحیف و نزار بوڑھا جھلنگی چارپائی پر پڑا کراہ رہا تھا۔ اور کہہ رہا تھا، ’’آہ! نہ جانے موت کب آئے
لغات فکری
الیکشن۔۔۔ ایک دنگل جو ووٹروں اور لیڈروں کے درمیان ہوتا ہے اور جس میں لیڈر جیت جاتے ہیں ووٹر ہار جاتے ہیں۔ الیکشن پٹیشن۔۔۔ ایک
میر بیمار ہوئ
میں بے حد پریشان بلکہ شرمندہ تھا۔ شرمندگی کا باعث میرا نصیب تھا کہ مجھے کوئی سیریس بیماری لاحق نہیں ہوتی تھی۔ جب بھی کوئی
گمشدہ کی تلاش
یہ اشتہار میں اپنے گم شدہ بھائی چنتا منی کے متعلق دے رہا ہوں۔ موصوف ایک مرتبہ پہلے بھی گم ہوگئے تھے، لیکن اس وقت
ماڈرن ہتوپدیش
ہریجنوں کا تھانے دار ہریجن خاکروبوں کی ہنگامی میٹنگ میں ہریجن لیڈر غصے کے مارے جھاگ اڑاتے ہوئے بول رہاتھا، ’’میں۔۔۔ میں۔۔۔ اس بددماغ تھانے
میں مالک مکان بنا
اور آخر بیوی کے اصرار پر میں نے وہ ڈیڑھ کمرہ کرائے پر اٹھادیا۔ اس سے اگرچہ خاندان کی روایت ٹوٹ گئی لیکن بیوی نے
خط لکھیں گے
آنریبل ادگھاٹن سنگھ جی کے نام وزیر صاحب قبلہ! کل آپ نے جوتیوں کی دوکان کا ادگھاٹن کرتے ہوئے ایک شعر پڑھاتھا، جب بھی کسی
بیوی کے ہجر میں
اچانک میری بیوی نے اعلان کیا کہ وہ ایک ہفتے کے لیے میکے جارہی ہے حالانکہ وہ اس سے پہلے کئی بار کہہ چکی تھی
محلہ سدھار کمیٹی
بھائیو، بہنو! تھوڑی سی والداؤ اور بہت سے بچّو! آپ نے یہ اچھا نہیں کیا کہ مجھے محلہ سدھار کمیٹی کی اس سالانہ میٹنگ کا
دلی جو ایک شہر ہے
دہلی کا آواگون کہتے ہیں دہلی کئی بار اجڑی اور کئی بار آباد ہوئی۔ اس کا مطلب یہ ہے ک دہلی کو اجڑنے اور آباد
میری شادی کی پچیسویں سالگرہ
پچیس سال پہلے والدین نے سازش کر کے میری شادی کر دی تھی۔ اور پچیس سال بعد احباب نے سازش کر کے میری شادی کی
Reportage
چھٹا دریا
۱۵/ اگست ۱۹۴۷ء کل رات پھر ریڈیو چیختا چلاتا رہا۔ آزادی! آزادی! آزادی! آج ہم فرنگی سامراج کی قید سے آزاد ہیں۔ ممتاز خوش ہے