![Aal-E-Umar 1 jpg 20230721 190333 0000](https://iztirab.com/wp-content/uploads/2023/07/jpg_20230721_190333_0000-1024x1024.jpg)
Aal-E-Umar
- 1995
Introduction
“Poetry is when an emotion has found its thought and the thought founds words”. He is an Urdu poet. His poetry is famous among poetry lovers. A vast collection of his poetry is available here. Read on his poetry to explore a whole new world.
Ghazal
کروں گا عشق وراثت کا کچھ بتاؤں گا نئیں
کروں گا عشق وراثت کا کچھ بتاؤں گا نئیں میں اک غریب کی بیٹی کو آزماؤں گا نئیں انہیں کہو کہ بہت ڈھیر شور و
ایک دفعہ وہ مجھے دل میں تو آنے دیتا
ایک دفعہ وہ مجھے دل میں تو آنے دیتا میں اسے شام نہیں دیتا زمانے دیتا آپ کے غم پہ بہت کام کیا ہے میں
ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میں
ایسی وسعت کہ چمکتے ہیں ستارے دل میں اس کو رہنا ہی نہیں آیا ہمارے دل میں سب نے آ آ کے مرا ذہنی توازن
وفا کے دعووں پہ ہنس رہا تھا
وفا کے دعووں پہ ہنس رہا تھا مجھے نیا ہجر ہو گیا تھا بہت ہی بد شکل نکلی دنیا میں پہلے پردے پہ دیکھتا تھا
دوسرا عشق مری جان نہیں کر سکتا
دوسرا عشق مری جان نہیں کر سکتا یہ ترا حافظ قرآن نہیں کر سکتا ایسی حالت میں ترے خواب سے لوٹا ہے یہ جسم میں
اک تو اسے ہر بات میں حد چاہیے میری
اک تو اسے ہر بات میں حد چاہیے میری پھر اس پہ محبت بھی اشد چاہیے میری پہلے اسے درکار تھی شام اور یہ شانہ
Sher
بہت ہی بد شکل نکلی دنیا
بہت ہی بد شکل نکلی دنیا میں پہلے پردے پہ دیکھتا تھا آلِ عمر
تسلی دوں گا تو مر جائے گی وہ لڑکی ہے
تسلی دوں گا تو مر جائے گی وہ لڑکی ہے میں جانے دوں گا گلے سے اسے لگاؤں گا نئیں آلِ عمر
یہ مرا آخری پتھر ہے تری یاد میں دوست
یہ مرا آخری پتھر ہے تری یاد میں دوست اب میں پانی کو پریشان نہیں کر سکتا آلِ عمر