Iztirab

Iztirab

اجتہاد

ہند ميں حکمت ديں کوئی کہاں سے سيکھے 
نہ کہيں لذت کردار نہ افکار عميق 
حلقہ شوق ميں وہ جرات انديشہ کہاں 
آہ محکومی و تقليد و زوال تحقيق
خود بدلتے نہيں قرآں کو بدل ديتے ہيں 
ہوئے کس درجہ فقيہان حرم بے توفيق
ان غلاموں کا يہ مسلک ہے کے ناقص ہے کتاب 
.کے سکھاتی نہيں مومن کو غلامی کے طريق

علامہ محمد اقبال 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *