ادنی سے جو سر جھکائے اعلی وہ ہے جو خلق سے بہرہ ور ہے دریا وہ ہے کیا خوب دلیل ہے یہ خوبی کی دبیرؔ سمجھے جو برا آپ کو اچھا وہ ہے
مرزا سلامت علی دبیر