Iztirab

Iztirab

اردو

گھرا طوفان میں جب بھی وطن آواز دی میں نے
ہوئی انسانیت جب بے کفن آواز دی میں نے
میں اردو ہوں مجھی سے عظمت فصل بہاراں ہے
خزاں نے رخ کیا سوئے چمن آواز دی میں نے
بیکل اتساہی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *