اس سے کہہ دو کہ وہ جفا نہ کرے کہیں مجھ سا اسے خدا نہ کرے آئنہ دیکھ کر غرور فضول بات وہ کر جو دوسرا نہ کرے میں مسیحا اسے سمجھتا ہوں جو مرے درد کی دوا نہ کرے مضطرؔ اس نے سوال الفت پر .کس ادا سے کہا خدا نہ کرے
مضطر خیرآبادی