Iztirab

Iztirab

اماں صدر جاؤ گے

رات کا وقت تھا۔ مجاز کسی میخانے سے نکل کر یونیورسٹی روڈ پر ترنگ میں جھومتے ہوئے چلے جارہے تھے۔ اسی اثناء میں ادھر سے ایک تانگہ گزرا۔ 
مجاز نے اسے آواز دی۔ تانگہ رک گیا۔ 
آپ اس کے قریب آئے اور لہرا کر بولے
اماں صدر جاؤ گے؟
ہاں جاؤں گا۔
اچھا تو جاؤ۔‘‘ کہہ کر مجاز لڑھکتے ہوئے آگے بڑھ گئے۔ 

اسرار الحق مجاز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *