Iztirab

Iztirab

ایک جیل کے قیدی

ہندوستان کے سابق ہوم منسٹر کیلاش ناتھ کاٹجو کی صدارت میں مشاعرہ ہو رہا تھا ۔ انور صابری جب اسٹیج پر آئے تو کلام پڑھنے سے پہلے فرمانے لگے
وقت وقت کی بات ہے، میں اب تک وہی شاعر کا شاعر ہوں اور کاٹجو صاحب وزیر بن گئے ہیں، حالانکہ انگریزوں کے دور حکومت میں ہم دونوں ایک ہی جیل میں رہ چکے ہیں۔
کنور صاحب نے فوراً جملہ چست کیا، ’’لیکن جرائم جدا جدا تھے۔

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *