ایک نار ترور سے اتری ماسو جنم نہ پایو باپ کا ناؤں جو وا سے پوچھو آدھو نام بتایو آدھو نام بتایو خسروؔ کون دیس کی بولی وا کا نام جو پوچھا میں نے اپنے ناؤں نبولی