Iztirab

Iztirab

ایک پیروڈی مشاعرے کا قصہ

دہلی میں ایک پیروڈی شاعری کا مشاعرہ تھا۔ جب گلزار زتشی کا نام صدارت کے لئے پیش کیاگیا تو وہ انکسار سے بولے، ’’حضور، میں صدارت کا اہل کہاں ہوں؟    اس پر کنور مہندر سنگھ بیدی نے فرمایا، مطمئن رہیں، آپ بھی صدر کی پیروڈی ہی ہیں 

کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *