Iztirab

Iztirab

باپ کا بگڑنا

شوکت تھانوی نے ایک دفعہ مجاز کے والد کی بڑی تعریف کی، مگر ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا کہ
مجاز کو شراب نوشی کی بری عادت پڑگئی ہے، کسی طرح یہ عادت ان سے چھڑوائیے۔
یہ خبر جب مجاز تک پہنچی تو بہت خفا ہوئے اور ان سے کہا
یا مجھ سے دوستی رکھئے یا میرے والد صاحب سے۔ بیک وقت باپ بیٹے سے دوستی رکھنے میں بیٹا تو بیٹا، باپ تک کے بگڑ جانے کا خطرہ ہے۔

اسرار الحق مجاز

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *