بت خانے سے دل اپنے اٹھائے نہ گئے Leave a Comment / Mir Taqi Mir, Mir Taqi Mir Rubai / By Fazi Khan بت خانے سے دل اپنے اٹھائے نہ گئے کعبے کی طرف مزاج لائے نہ گئے طور مسجد کو برہمن کیا جانے یاں مدت عمر میں ہم آئے نہ گئےمیر تقی میرFazi Khan