Iztirab

Iztirab

بطرز منقبت حضرت امام حسینؓ

اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسینؓ کا
جی ہی گیا ندان رضا میں حسینؓ کا
اس تشنہ لب کا عرش سے برتر ہے مرتبہ
.خوں تھا سبیل راہ خدا میں حسینؓ کا

میر تقی میر

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *