تری یادوں کو پیار کرتی ہوں Leave a Comment / Anjum Rehbar, Anjum Rehbar Qita / By iztirab تری یادوں کو پیار کرتی ہوں سو جنم بھی نثار کرتی ہوں تجھ کو فرصت ملے تو آ جانا میں ترا انتظار کرتی ہوںانجم رہبرiztirab