Iztirab

Iztirab

ترے آفت زدہ جن دشتوں میں اڑ جاتے ہیں

ترے آفت زدہ جن دشتوں میں اڑ جاتے ہیں 
صبر و طاقت کہ وہاں پاؤں اکھڑ جاتے ہیں 
اتنے بگڑے ہیں وُہ مُجھ سے کے اگر نام ان کہ
خط بھی لکھتا ہوں تُو سب حرف بگڑ جاتے ہیں 
کیوں نہ لڑوائیں انہیں غیر کے کرتے ہیں یہی 
.ہم نشیں جن کہ نصیبے کہیں لڑ جاتے ہیں

شیخ محمد ابراہیم ذوقؔ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *