Iztirab

Iztirab

تندرست مریض

مشہور مزاح نگار میجر ضمیر جعفری اور ان کے چند ساتھی فوجی افسر اپنا طبی معائنہ کروانے کے لئے ایک ملٹری ہاسپٹل میں شریک ہوئے تو انہیں اچنبھا ہوا کہ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود ان کے وارڈ میں کسی نرس کا گزر نہیں ہوا۔ اتفاق سے جب ایک میٹرن وہاں سے گزری تو ضمیر جعفری نے پوچھا کہ، ’’بڑی بی کیا بات ہے ہم لوگ ایک ہفتہ سے اس وارڈ میں ہیں لیکن تم نے آج تک کسی نرس کو اس وارڈ میں نہیں بھیجا۔
یہ سن کر میٹرن نے کہ
میں خوب جانتی ہوں اس وارڈ میں جتنے بھی لوگ ہیں وہ سب کے سب تندرست اور توانا ہیں

سید ضمیر جعفری

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *